ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں ٹیچرز فورم کا اجلاس - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ٹیچر فورم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک ایک بچے کے پاس پہنچے گے اور انہیں تعلیم کی جانب راغب کریں گے۔

جموں و کشمیر کے ٹیچر فورم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک ایک بچے کے پاس پہنچے گے اور انہیں تعلیم کی جانب راغب کریں گے

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 12:24 AM IST

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر میں 'ٹیچرز فورم' کی جانب سے وڈی پورہ ہندوارہ میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں راجوار، ماور، ہندوارہ، کپوارہ زونوں سے آئے زونل صدور اساتذہ کرام نے شرکت کی۔

جموں و کشمیر میں ٹیچرز فورم کا اجلاس

اجلاس میں جموں کشمیر ٹیچرز فورم کے وائس چیرمین محمد امین خان ٹیچرز فورم کے جنرل سکریٹری پیرنثار احمد کے علاوہ دیگر عہداران موجود تھے۔

جموں و کشمیر کے ٹیچر فورم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک ایک بچے کے پاس پہنچے گے اور انہیں تعلیم کی جانب راغب کریں گے
جموں و کشمیر کے ٹیچر فورم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک ایک بچے کے پاس پہنچے گے اور انہیں تعلیم کی جانب راغب کریں گے

اجلاس میں شامل تمام زونل اساتذہ پر زور دیا گیا کہ وہ کمیونٹی کلاسز۔ آن لائن کلاسز میں حصہ لیں اور جہاں جس گاؤں یا علاقہ میں اساتذہ اپنی ڈیوٹیز انجام دے رہے ہیں وہ وہاں ان بچوں کو جمع کرکے کلاسز دیں اور اس میں اپنا کلیدی رول نبھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.