ETV Bharat / state

شوگر کے مرض کی تشخیص کے لیے سکریننگ کیمپ - سکرینگ کیمپ کا اہتمام

شوگر کی مرض سے بچنے کے لیے انسان کو روزانہ کی بنیاد پر ورزش کے علاوہ کھانے پینے کی عادتوں میں بدلاو لانے کی ضرورت ہے۔

شوگر کے مرض کی تشخیص کے لیے ایک سکرینگ کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 7:26 PM IST

انڈین سسٹم آف میڈیشن کی جانب سے آج ضلع پولیس لائنز بانڈی پورہ میں پولیس اہلکاروں میں شوگر کے مرض کی تشخیص کے لیے ایک سکرینگ کیمپ منعقد کیا گیا۔

کیمپ کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ظہور احمد میر نے کیا کیمپ میں ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک کے علاوہ آئی ایس ایم کے نوڈل افسر ڈاکٹر افتخار غازی بھی موجود تھے۔

شوگر کے مرض کی تشخیص کے لیے ایک سکرینگ کیمپ کا اہتمام

سکریننگ کیمپ سے پہلے پولیس اہلکاروں کو شوگر مرض کے حوالے سے مفصل معلومات فراہم کی گئی جب کہ بعد میں سینکڈوں پولیس اہکلاروں کی سکریننگ عمل میں لائی گئی۔

کیمپ کے دوران نوڈل افسر ڈاکٹر افتخار غازی کا کہنا تھا کہ کھانے پینے کی غلط عادتوں کی وجہ سے شوگر کے مرض میں کافی اضافہ ہوا ہے اور اس مرض سے بچنے کے لیے انسان کو روزانہ کی بنیاد پر ورزش کے علاوہ کھانے پینے کی عادتوں میں بدلاو لانے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.