ETV Bharat / state

ترال میونسپل کمیٹی کی جانب سے برف ہٹاؤ مہم

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 10:24 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال شہر میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے سڑکوں سے برف ہٹانے کی مہم کا آغاز کیا گیا۔

برف صفائی ہم تا حال جاری ہے۔ آج ایگزیکٹو افسر میونسپل کمیٹی ترال منظور احمد بٹ کی قیادت میں میونسپلٹی کے ملازمین نے خانقاہ فیضِ پناہ ترال اور دیگر گلی کوچوں سے برف ہٹانے کا عمل شروع کیا۔

ساتھ ہی گلی کوچوں کی صفائی عمل میں لائی گئی۔ جس کی وجہ سے عوام نے راحت کی سانس لی۔

ادھر میونسپل کمیٹی ترال کے صدر راکیش پنڈت نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ عوام کی خدمت کے لیے وہ ہر وقت تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.