ETV Bharat / state

Tiranga Rally In Anantnag اننت ناگ میں سب سےبڑی ترنگا ریلی کا انعقاد - ضلع اننت ناگ میں واقع اسپورٹس اسٹیڈیم

ضلع اننت ناگ میں واقع اسپورٹس اسٹیڈیم میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت اب تک کی سب سے بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع ترقیاتی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سید فخرالدین حامد نے میگا ترنگا ریلی کی قیادت کی۔

اننت ناگ میں سب سےبڑی ترنگا ریلی کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 14, 2023, 3:05 PM IST

اننت ناگ میں سب سےبڑی ترنگا ریلی کا انعقاد

اننت ناگ: ملک کی دوسری ریاستوں کی مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع اسپورٹس اسٹیڈیم میں میری مٹی میرا دیش مہم کے تحت اب تک کی سب سے بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ضلع ترقیاتی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سید فخرالدین حامد نے میگا ترنگا ریلی کی قیادت کی۔اس ترنگا ریلی میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

ضلع میں پہلی بار نکالی جانے والی اس عظیم الشان ترنگا ریلی میں شرکت کرنے والے لوگوں پر خواتین نے پھول برسائے، تقریباً 5 کلو میٹر طویل ترین ترنگا کی میزبانی کی گئی جس نے ضلع اننت ناگ میں تمام ریکارڈ توڑ دیے۔اس سے پہلے کبھی اس کی میزبانی نہیں کی گئی۔

اس موقع پر حب الوطنی کے ساتھ ساتھ ملک اور قوم کی ترقی میں نوجوانوں اور بچوں کے کردار پر روشنی ڈالی۔جبکہ ملازمین کو ملک کی صحیح تاریخ اور تصویر کی جانب راغب کرنے کی تلقین کی۔

یہ بھی پڑھیں:Tiranga Rally In Mandi منڈی میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ترنگا ریلی کا اہتمام

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر سید فخرالدین حامد نے کہا کہ یہ مہم ضلع بھر میں سلسلہ وار تقریبات کے ذریعے ملک کے لئے جانیں قربان کرنے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق اسطرح کے پروگرام ضلع بھر میں ان دنوں جاری رہے گے۔ضلع بھر کے پنچایت گھروں میں یادگاری تختیاں لگائی جائیں گی جس میں ان افراد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا جنہوں نے قوم کی بے لوث خدمت کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.