ETV Bharat / state

کشتواڑ میں سرچ آپریشن - شتواڑ میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی۔

کشتواڑ میں سرچ آپریشن
کشتواڑ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 6:22 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:34 AM IST

فوجی ذرائع کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

اس دوران حکام نے کشتواڑ میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں گولیاں چلنے کی آوازیں بھی سنائی دی۔

خبر لکھے جانے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

Massive search operation launched by security forces in Kishtwar district of Jammu

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.