ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں آتشزدگی، متعدد مکان خاکستر - آتشزدگی پر قابو پایا جاسکے

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گامرو گاؤں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کئی مکان خاکستر ہوگئے۔

بانڈی پورہ میں آتشزدگی،  متعدد رہائشی مکان خاکستر

author img

By

Published : May 20, 2020, 6:43 PM IST

ایک عہدیدار نے بتایا کہ ڈار محلہ گامرو میں علی محمد ڈار کے رہائشی مکان میں آگ لگ گئی۔

انہوں نے کہا کہ 'فائر ٹینڈرز کو جائے وقوع پر پہنچایا گیا تاکہ آتشزدگی پر قابو پایا جاسکے اور محلے میں مزید پھیلنے سے روکا جاسکے، تاہم کئی رہائشی مکانات شدید آتشزدگی سے خاکستر ہوگئے۔'

بانڈی پورہ میں آتشزدگی، متعدد رہائشی مکان خاکستر

انہوں نے بتایا کہ آتشزدگی کی واردات میں ایک درس گاہ اور دو گئو خانے بھی تباہ ہوگئے ہیں۔

عہدیدار نے بتایا کہ آتشبازی کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے کہ آگ کیسے نمودار ہوئی تھی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ابھی تک کسی کے جانی نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزید فائر ٹینڈرز کو موقع پر بھیج دیا گیا ہے کیونکہ آگ پر قابو پایا جانا ابھی باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.