ETV Bharat / state

کشمیر: مارکیٹ انٹروینشن اسکیم سے کاشتکاروں کو فائدہ - مارکیٹ انٹروینشن اسکیم

حال ہی میں جموں و کشمیر کی گورنر انتظامیہ نے (MIS) مارکیٹ انٹروینشن اسکیم کا آغاز کیا جس کے تحت وادی کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع شوپیان سے وابستہ کاشتکاروں نے اپنے سیب اور دیگر میووں کو فروٹ منڈی اگلر شوپیان میں ہی فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔

مارکیٹ انٹروینشن اسکیم،کاشتکاروں کو فائدہ
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 5:19 PM IST

Updated : Oct 21, 2019, 7:37 PM IST

گورنمنٹ نے مارکیٹ انٹروینشن اسکیم کو نیشنل ایگریکلچر کاپریٹیو فیڈریشن کے ساتھ شروع کیا۔

مارکیٹ انٹروینشن اسکیم،کاشتکاروں کو فائدہ

اس اسکیم کے تحت سیب کاشتکاروں کو پہلے اپنے نام فروٹ منڈی سوفانامن شوپیان میں درج کرنے پڑتے ہیں جسکے بعد وہ اپنی سیب کی پیٹیاں اس منڈی میں فروخت کرسکتے ہیں۔

گورنمنٹ نے MIS اسکیم کے تحت جو ریٹ مقرر کئے ہیں وہ یوں ہے۔ڈیلشس سیب A گریڈ 58روپیہ فی کلو/امریکن 47 سیب روپیہ فی کلو/مہاراجی سیب 40 روپیہ فی کلو۔سیب کے کاشتکاروں کو مارکیٹ انٹروینشن اسکیم کے تحت کسی بھی طرح کا کوئی ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔

اس اسکیم سے ضلع کے کاشتکار بہت ہی خوش ہیں اور وہ اپنی سیب کی پیٹیاں فروٹ منڈی اگلر شوپیان میں فروخت کر رہے ہیں۔

نیشنل ایگریکلچر کاپریٹیوں فیڈریشنNAFEED کے جنرل منیجر ونے کمار نے بتایا کہ 'ضلع شوپیان کا سیب پورے ملک میں بہتر مانا جارہا ہے اور اسکی کالٹی عمدہ ہے۔گورنمنٹ کی طرف سے جو ریٹس طے کی گئی ہے اسی حساب سے ہم مال خرید رہے ہیں لوگ بھی ان ریٹس سے مطمعن ہیں ہم باقی لوگوں سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھائے۔

ائرہ مارکیٹنگ آفسر (AMO area marketing officer) شوپیان عنایت حسین نے بتایا حال ہی میں گورنمنٹ کی طرف سے مطارف mis اسکیم کے تحت ہم فروٹ منڈی اگلر شوپیان میں سیب خرید رہے ہیں اور لوگوں کا کافی رش رہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم دن رات یہاں پر کام کررہے ہیں جن لوگوں سے ہم نے مال خریدہ ہیں ان میں کہییوں کے بینک کھاتوں میں پیسہ جمع ہوچکے ہیں'۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 'MIS اسکیم سے لوگوں کو کافی فائدہ پہنچا ہے اور ابھی تک فروٹ منڈی اگلر شوپیان سے اسکیم کے تحت 30 ہزار سے زائد پیٹیاں باہر بھیجی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 21, 2019, 7:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.