ETV Bharat / state

ترال: مارکیٹ چیکنگ کے دوران دکانداروں سے جرمانہ وصول - مارکیٹ ترال میں چیکنگ

چیکنگ سکارڈ کی سربراہی نائب تحصیلدار ترال عبدل حمید کر رہے تھے۔

ترال: مارکیٹ چیکنگ کے دوران دکانداروں سے جرمانہ وصول

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 11:48 AM IST

عوامی شکایات کے بعد ترال میں انتظامیہ نے محکمہ مال، میونسپل کمیٹی اور پولیس کا ایک مشترکہ چیکنگ سکارڈ تشکیل دیا جس نے مین مارکیٹ ترال میں چیکنگ کی۔

ترال: مارکیٹ چیکنگ کے دوران دکانداروں سے جرمانہ وصول

اس دوران انہون نے ناجائز منافع خوری کے مرتکب دکانداروں سے ہزاروں روپے جرمانہ وصول کیا جبکہ بازاروں میں گھوم پھر رہے ماسک کے بغیر افراد کے خلاف بھی کارروائی کی گئی اور ان سے جرمانہ وصول کیا۔

چیکنگ سکارڈ کی سربراہی نائب تحصیلدار ترال عبدل حمید کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ ترال سب ڈویژن میں گزشتہ کئی ہفتوں سے گراں بازاری کی شکایات انتظامیہ کو موصول ہو رہی تھیں بعد میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے نایب تحصیلدار نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے چلتے دکانداروں کو ناجائز منافع خوری کا ارتکاب نہ کرنے اور ماسک کے بغیر بازار میں گھومنے سے پرہیز کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.