ETV Bharat / state

دھماکے میں ایک شخص ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سادنہ ٹاپ کے پاس ایک خوفناک دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

دھماکے میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 2:01 PM IST

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سادنہ ٹاپ کے پاس دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا جہان انہوں نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔

ہلاک شدہ شخص کی شناخت کرنہ کے رہنے والے 45 سالہ شبیر احمد خان کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس اہلکار نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں کیس درج کر لیا گیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سادنہ ٹاپ کے پاس دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا جہان انہوں نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔

ہلاک شدہ شخص کی شناخت کرنہ کے رہنے والے 45 سالہ شبیر احمد خان کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس اہلکار نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں کیس درج کر لیا گیا ہے۔

Intro:


Body:گورنر انتظامیہ کی جانب سے امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کے لئے جاری کی گئی ایڈوائزی کے بعد سیاحوں اور یاتریوں کے واپس جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

سیاح و یاتریوں کی ایک خاصی تعداد آج صبح سویرے سے ہی ریلوے اسٹیشنوں و ٹیکسی اسٹینڈز میں نظر آرہے تھے۔جس دوران وہ اپنے آبائی علاقوں کی جانب روانہ ہو رہے تھے۔

ضلع اننت ناگ کے ریلوے اسٹیشن پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ریاست تلنگانہ کے حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے ایک وفد نے سرکار کے تعیں ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے غلط وقت پر یہ فیصلہ لیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وہ کافی دور سے یہاں امرناتھ کے درشن کے لئے آئے تھے تاہم حکومت کے فیصلے کی وجہ سے وہ یہاں پہنچنے کے بعد بھی امرناتھ کے درشن سے محروم رہ گئے جس سے انہیں کافی مایوسی ہوئی ہے ۔ان کا کہا تھا کہ ایسا فیصلہ لینے سے قبل حکومت کو انہیں یاترا پوری کرنے کا موقعہ دینا چاہئے تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ریاستی محکمہ داخلہ کی جانب سے امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کے لئے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی تھی۔ایڈوائزی میں یاتریوں و سیاحوں کو جلد سے جلد وادی سے نکل جانے کی صلاح دی گئی تھی ۔

ایڈوائزی میں تحریر کیا گیا ہے کہ امرناتھ یاترا کو نشانہ بنانے سے متعلق خفیہ اطلاع موصول ہو ئی ہے لہذا وادی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر امرناتھ یاتریوں و سیاحوں کی سلامتی کے مد نظر یہ ایڈوائزی جاری کی گئی ہے۔

اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ

بایٹ۔۔01۔۔یاتری۔۔حیدر آباد
بائٹ۔۔02۔۔یاتری۔۔۔حیدرآباد





Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.