ETV Bharat / state

راجوری: ٹرک نے ایک شخص کو کُچل ڈالا - jammu kashmir news

سلمان خان ولد حاجی منظور خان ساکنہ نگروٹہ، کو اُس وقت ایک تیز رفتار ٹرک نے کُچل ڈالا جب وہ دفتر کے گیٹ پر کھڑے تھے۔

man killed in an accident at rajouri
راجوری: ٹرک نے ایک شخص کو کُچل ڈالا
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 7:28 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع راجوری میں اج ایک تیز رفتار ٹرک نے محکمہ جنگلات میں کام کر رہے ایک ڈیلی ویجر کو کُچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقعے پر ہی دم توڑ گیا۔

راجوری: ٹرک نے ایک شخص کو کُچل ڈالا

اطلاعات کے مطابق سلمان خان ولد حاجی منظور خان ساکنہ نگروٹہ، کو اُس وقت ایک تیز رفتار ٹرک نے کُچل ڈالا جب وہ دفتر کے گیٹ پر کھڑا تھا۔

موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قانونی لوازمات پورے کرنے کے غرض سے ہسپتال میں داخل کرایا۔ پولیس نے ٹرک اور ڈرئیور کو اپنی تحویل میں لیکر تحقیقات کا اغاز کر دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.