ETV Bharat / state

شڈ کی مرمت بنی موت کا باعث

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ماور ہندوارہ میں شڈ کی مرمت کے دوران ایک شخص ہلاک ہوا۔

شڈ کی مرمت بنی موت کا باعث
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 11:46 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک 67سالہ شخص غلام نبی بٹ ولد صابر بٹ ساکنہ چونٹی پورہ ماور اپنے گھر میں ایک شڈ کی مرمت کررہا تھا۔

اسی دوارن اچانک شڈ کا ایک کھمبا متاثر شخص پر گر گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

زخمی کی حالت میں اسے گورنمٹ ہسپتال ہندواڈہ میں داخل کرایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔

طبیب کے مطابق ہلاک شدہ شخص کی گردن میں چوٹ آنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔
.

Intro:ماور ہندوارہ میں شڈ کی مرمت کے دوران ایک شخص کی موت واقع ہوئی

Body:شمالی کشمیر ضلع کپوارہ کے ہندوارہ ماور علاقے میں اس وقت صف ماتم بچھ گیا جب ایک 67سالہ راٹائر ملازم ہارٹیکلر محکمہ غلام نبی بٹ ولد صابر بٹ ساکنہ چونٹی پورہ ماور اپنے گھر میں ایک شڈ کی مرمت کررہا تھا جس دوران اچانک شڈ کا ایک کھمبہ مذکورہ شخص پر گرایا جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوا اگرچہ مذکورہ شخص کو دسٹرکٹ اسپتال ہندوارہ پہنچایا گیا تو یہاں ڈاکٹروں نے اسے کچھ وقت کے لیے ایڈمنٹ رکھا تاہم کچھ وقت کے بعد مذکورہ شخص زخمیوں کا تاب نہ لاکر دم توڈ بیٹھا. معلوم ہوا ہے کہ مقتول کے گردن میں چوٹ آنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی.

Conclusion:شمالی کشمیر ضلع کپوارہ کے ہندوارہ ماور علاقے میں اس وقت صف ماتم بچھ گیا جب ایک 67سالہ راٹائر ملازم ہارٹیکلر محکمہ غلام نبی بٹ ولد صابر بٹ ساکنہ چونٹی پورہ ماور اپنے گھر میں ایک شڈ کی مرمت کررہا تھا جس دوران اچانک شڈ کا ایک کھمبہ مذکورہ شخص پر گرایا جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوا اگرچہ مذکورہ شخص کو دسٹرکٹ اسپتال ہندوارہ پہنچایا گیا تو یہاں ڈاکٹروں نے اسے کچھ وقت کے لیے ایڈمنٹ رکھا تاہم کچھ وقت کے بعد مذکورہ شخص زخمیوں کا تاب نہ لاکر دم توڈ بیٹھا. معلوم ہوا ہے کہ مقتول کے گردن میں چوٹ آنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.