ETV Bharat / state

ترال: ریچھ کے حملے میں شہری زخمی - تقریباً نصف درجن افراد ریچھوں کے حملے میں زخمی

ترال علاقے میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریباً نصف درجن افراد ریچھوں کے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

ترال: ریچھ کے حملے میں شہری زخمی
ترال: ریچھ کے حملے میں شہری زخمی
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 9:18 AM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع کچھمولہ نامی گاؤں میں آج صبح ریچھ کے حملے میں ایک مقامی شہری زخمی ہوگیا اور اسے علاج ومعالجے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غلام محی الدین بٹ نامی ایک شہری نزدیکی کھیت میں کام کر رہا تھا جس دوران ایک ریچھ نمودار ہوا اور اس نے موصوف پر حملہ کر دیا جس کی وجہ سےوہ شدید زخمی ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق زخمی شہری کو طبعی امداد کے لئے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکی حالت دیکھر اسکو سری نگر منتقل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ترال علاقے میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریباً نصف درجن افراد ریچھوں کے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.