ETV Bharat / state

بزرگ شہری کی مبینہ خودکشی - بزرگ شخص

50 برس کے بزرگ شخص کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

بزرگ شہری نے خودکشی کی
بزرگ شہری نے خودکشی کی
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 1:29 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ایک بزرگ شہری نے خودکشی کرلی ۔

پولیس کے مطابق "سرینگر کے حبه کدل علاقے کے رہنے والے 50 برس کے بشیر احمد گوجری کی لاش آج صبع اُنکے گھر سے برآمد کی گئی ہے۔ دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ خودکشی کا معاملہ ہے تاہم تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی کی جائے گی۔"

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "اس معاملے پر کو کرال کھود تھانے میں درج کیا گیا ہے اور مزید کاروائی جاری ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.