ETV Bharat / state

ممتا نے فاروق عبداللہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Oct 21, 2019, 6:06 PM IST

Updated : Oct 21, 2019, 6:17 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی اچھی صحت کی دعا کی ہے۔

ممتا نے فاروق عبداللہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی

سرینگر سے رکن پارلیمنٹ عبداللہ آج 82 برس کے ہوگئے ہیں۔

بنرجی نے ٹویٹر پر دئے مبارکبادی پیغام میں لکھا کہ سالگرہ کی مبارکباد فاروق عبداللہ جی ۔آپ کے لیے مشکل وقت ہے۔ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔برائے مہربانی مثبت رہیے۔ہم آپ کی اچھی صحت کی دعا کرتے ہیں۔

ممتا بنرجی نے انہیں مثبت رہنے اور اپنے صحت کی فکر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت سرینگر کے گپکار روڈ پر واقع ان کی رہائش گاہ میں حراست میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے سے قبل ہی انتظامیہ نے ہند نواز سیاسی پارٹیوں کے سربراہان سمیت کئی رہنماؤں کو حراست میں رکھا ہے۔ ان رہنماؤں میں جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی شامل ہیں۔

وادی کشمیر میں آج 79ویں روز سے بندشیں بدستور جاری ہیں جبکہ وادی بھر میں پری پیڈ فون اور انٹرنیٹ خدمات کی معطلی بھی تاحال جاری ہیں۔

Intro:Body:

Mamata Banerjee assures Farooq Abdullah of standing by him in difficult times

Conclusion:
Last Updated : Oct 21, 2019, 6:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.