ETV Bharat / state

دفعہ 370 کی منسوخی: میگسیسے ایوارڈ یافتہ نے مرکز کے فیصلے پر شدید تنقید کی - دفعہ 370 کو ہٹا دینے

لکھنؤ کے سندیپ پانڈے جو کہ ریمن میگسیسے اعزاز یافتہ ہیں، ایک ویڈیو جاری کرکے حکومت کے شدید الفاظ مذمت کی ہے۔

ریمن میگسیسے اعزاز یافتہ سندیپ پانڈے نے ویڈیو جاری کرکے حکومت کے شدید الفاظ مذمت کی
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 12:56 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:18 AM IST

دراصل سندیپ پانڈے لکھنؤ میں رہائی منچ کے زیرِ نگرانی دفعہ 370 کو ہٹا دینے کے بعد احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے پہلے کہ سندیپ پانڈے احتجاج کے لیے گھر سے باہر نکلتے، انہیں نظر بند کر دیا گیا۔ مسٹر پانڈے نے آج ایک ویڈیو جاری کرکے حکومت کے اس حرکت کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ملک بھر سے کشمیر کو ملی خصوصی درجے دفعہ 370 کو ہٹا دینے کے بعد سے طرح طرح کے ردِ عمل سامنے آنے لگے ہیں۔ سرکار کہتی ہے کہ اس سے کشمیری عوام خوش ہیں، لیکن حقیقت کیا یہی ہے، جو حکومت که رہی ہے یا جو رپورٹز وقفے وقفے سے ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ ۔'

ریمن میگسیسے اعزاز یافتہ سندیپ پانڈے نے ویڈیو جاری کرکے حکومت کے شدید الفاظ مذمت کی

اُنہوں نے کہا کہ اگر حکومت کا فیصلہ صحیح ہے تو اُسے پھر کس بات کا ڈر ستا رہا ہے۔

مسٹر پانڈے نے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے وہاں کی عوام کی رائے جاننا ضروری ہوتا ہے، لیکن طاقت کے نشے میں چور بی جے پی کی حکومت نے یہ کرنا بھی مناسب نہیں سمجھا۔ آج ایک طرف ملک بھر میں 73 ویں یوم آزادی منائی جا رہی ہے، لیکن وادی کشمیر کی عوام کو قید کرکے رکھا گیا ہے۔

مسٹر پانڈے کے مطابق 'کشمیر کو حاصل خصوصی درجے کو ختم کرنے کو بھلے ہی حکومت اپنی کامیابی مان رہی ہو، لیکن کشمیریوں کی آواز خاموش کرکے کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی۔'

Intro:وزیرداخلہ احمد شاہ نے کشمیر کو ملی خصوصی رعایت دفعہ 370 کو ہٹا دیا ہے۔

اسکے بعد سے ملک بھر سے ردِ عمل سامنے آنے لگے۔ سرکار کہتی ہے کہ اس سے کشمیری عوام خوش ہیں، لیکن حقیقت کیا یہی ہے، جو حکومت کا که رہی ہے؟Body:کشمیر سے دفعہ377 ہٹانے کا جہاں ایک طرف جشن منایا جا رہا ہے وہی کشمیر میں دفعہ 144 نافذ کرکے انہیں نظربند کردیا گیا۔

بی جے پی کے بڑے لیڈران نے مودی اور شاہ کی جوڑی کو مبارکباد پیش کیا، کیونکہ انہوں نے ایک بڑا کام کیا۔ حکومت کا کہنا یہ ہے کہ اس سے پورا ملک ایک ہوجائے گا اور کشمیر میں ترقیاتی کام جورو سے ہوگا۔

اس کے بعد سے ہی ملک بھر میں اس کے خلاف ردعمل آنے شروع ہو گئے تھے۔

لکھنؤ کے سندیپ پانڈے جو کہ ریمن میگسیسے اعزاز یافتہ ہیں، انہوں نے لکھنؤ میں رہائی منچ کے زیرِ نگرانی احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس سے پہلے کہ سندیپ پانڈے احتجاج کے لیے گھر سے باہر نکلتے، انہیں نظر بند کر دیا گیا۔ مسٹر پانڈے نے ایک
ویڈیو جاری کرکے حکومت کے اس حرکت کی شدید الفاظ مذمت کی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر حکومت کا فیصلہ صحیح ہے تو اُسے پھر کس بات کا ڈر ستا رہا ہے۔

مسٹر پانڈے نے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے وہاں کی آواز کی رائے جاننا ضروری ہوتا ہے، لیکن طاقت کے نشے میں چور بھاجپا نے یہ کرنا مناسب بھی نہیں سمجھا۔Conclusion:آج ایک طرف ملک بھر میں 73 ویں یوم آزادی منائی جا رہی ہے، لیکن کشمیر کی عوام کو قید کرکے۔

کشمیر مدے کو بھلے ہی حکومت اپنی کامیابی مان رہی ہو، لیکن کشمیریوں کی آواز خاموش کرکیکوی بھی کامیابی مناسب نہیں ہوتی۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.