ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ گورنرنے کرسمس کی مبارکباد دی - کرسمس

ایک پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ امن ، محبت ، شفقت اور بھائی چارے  کی عیسیٰ مسیح کی تعلیمات انسانیت کے لیے رہنمائی کی روشنی ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر کی عسائی براداری کو مبارکباد

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 8:10 AM IST

Updated : Dec 25, 2019, 8:35 AM IST

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے کرسمس کے موقع پر عیسائی براداری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہوں نے ایک پیغام میں کہا کہ امن ، محبت ، شفقت اور بھائی چارے کی عیسیٰ مسیح کی تعلیمات انسانیت کے لیے رہنمائی کی روشنی رہی ہے‘۔

لیفٹیننٹ گورنر کی عسائی براداری کو مبارکباد
لیفٹیننٹ گورنر کی عسائی براداری کو مبارکباد

انہوں نے کہا کہ عیسیٰ مسیح کا پیغام قوم کی امن امان کے لیے اہم ہے، اس لیے ہمیں اس پیغام پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے امید کا اظہار کیا کہ اس موقع پر جموں و کشمیر کے فرقہ وارانہ ہم آہنگی ، بھائی چارے ، ہم آہنگی کی روایات کو تقویت ملے گی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر کے مرکزی خطے میں امن ، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 25, 2019, 8:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.