ETV Bharat / state

بھکاری اور کتے کی وفاداری

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کتے کی وفاداری کی عجیب و غریب مثال ملی ہے۔

author img

By

Published : Jul 7, 2019, 9:41 PM IST

بھکاری اور کتے کی وفاداری

مقامی لوگوں کے مطابق ایک بھکاری اور کتا گذشتہ دو برس سے رہ رہے تھے۔ گذشتہ شب وہ بھکاری گر کر زخمی ہوگیا اور کتے نے پوری رات اس کی دیکھ بھال کی۔

صبح جب مقامی لوگوں نے زخمی بھیکاری دیکھ کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی تو کتے نے حملہ کر دیا بعد میں ہسپتال طبی عملہ ایمبولینس گاری بلا کر زخمی بھیکاری علاج موقع پر علاج کیا گیا۔

بھکاری اور کتے کی وفاداری
بتایا جاتا ہے بھیکاری ہوٹلوں سے کھانا مانگ کر لاتا ہے جس میں اس کتے کو بھی ہر روز کھلاتا تھا اس کتے کی وفاراری کو دیکھ کر لوگ حیران رہے گئے۔

Intro:ر؛ مبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں اگرچہ اس دور میں انسان وفاراری نہیں کرتے تاہم جانور اپنی وفاداری میں کوی کمی میں نہیں رکھتے ہیں.
اس کی تازہ مثال آج قصبہ رامبن میں دیکھنے کو ملی جب ایک بھکاری جو دماغی حالت سے معزور بھی ہے گزشتہ شب بولی بازار رامبن میں گر کر شدید زخمی ہوگیا تھا زخمی حالت میں جامیہ مارکت رامبن پہنچا جہاں وہ پچھلے دو سالوں سے قیام کرتا ہے اور وفارا کتے نے اس کی رات بھر رکھوالی کی.
صبح جب مقامی لوگوں نے زخمی بھیکاری دیکھ کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی تو کتے نے حملہ کر دیا بعد میں ہسپتال طبی عملہ ایمبولینس گاری بلا کر زخمی بھیکاری علاج موقع پر علاج کیا گیا.
بتایا جاتا ہے بھیکاری ہوٹلوں سے کھانا مانگ کر لاتا ہے جس میں اس کتے کو بھی ہر روز کھلاتا تھا اس کتے کی وفاراری کو دیکھ کر لوگ حیران رہے گئے آج کے دور میں بیٹا بزگ باپ کی خدمت نہیں کرتا لیکن کتے نے بھیکاری کی بھر پور دیکھ بھال کی.

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں اگرچہ اس دور میں انسان وفاراری نہیں کرتے تاہم جانور اپنی وفاداری میں کوی کمی میں نہیں رکھتے ہیں.

Conclusion:میں اس کتے کو بھی ہر روز کھلاتا تھا اس کتے کی وفاراری کو دیکھ کر لوگ حیران رہے گئے آج کے دور میں بیٹا بزگ باپ کی خدمت نہیں کرتا لیکن کتے نے بھیکاری کی بھر پور دیکھ بھال کی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.