تیندوؤں کے اس جھنڈ کی وجہ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس کی لہر دوڈ گئی ہے۔ لوگوں نے وائلڈ لائف حکام سے تیندوؤں کو قابو میں کرنے کا جلد مطالبہ کیا ہے۔
وہیں وائلڈ لائف وارڈن عبد الروف نے کہا کہ وائلڈ لائف محکمے نے اس حوالے سے خاطر خواہ اقدامات اٹھائے ہیں اور لوگوں سے احتیاط برتنے کی تلقین کی گئی ہے۔
انہوں نے ہدایت دی کہ لوگوں کو خاص کر بچوں کو شام کے اوقات میں ان علاقوں میں اپنی نقل و حمل محدود کرنی چاہیے جب تک کہ یہ تنیدوے قابو میں نہ آئیں۔