ETV Bharat / state

شوپیاں: سڑکوں کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج - جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں لوگوں نے ضلع میں سڑکوں کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج کیا۔

شوپیاں: سڑکوں کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 28, 2019, 7:41 PM IST

لوگوں نے شوپیاں زینہ پورہ روڈ پر دھرنا دے کر نعرہ بازی کی اور بتایاکہ ضلع کی بیشتر سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوئی ہے اور حکومت اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔
لوگوں نے شوپیاں زینہ پورہ روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لے بند کر کے نعرے بازی کرکے زبردست احتجاج کیا۔
مقامی لوگوں کی مانگ ہے کہ ضلع ہیڈکوارٹر سے مختلف دیہاتوں کو جانے والی سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام جلد سے جلد شروع کیا جائے جن میں شوپیاں زینہ پورہ روڈ جس پر بڑے بڑے گڑھے بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے طلباء اور بزرگوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا ہے پر جلد سے جلد کام شروع کیا جائے۔
مقامی لوگوں کے علاوہ ڈرائیوروں نے بھی احتجاج میں حصہ لیا اور بتایا کہ ہم نے قرض لے کر گاڑیاں خریدی ہیں مگر جتنا ہم کماتے ہیں اس سے زیادہ خرچہ ہماری گاڑیوں میں روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے آرہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.