ETV Bharat / state

Local Residents Protest کملا اور بوچھو بالا میں ناقص مواصلاتی نظام سے مقامی باشندے پریشان - کملا اور بوچھو بالا میں ناقص مواصلاتی نظام

ضلع پلوامہ کے ترال کے کملا اور بوچھو بالا میں ناقص مواصلاتی نظام کے خلاف مقامی باشندوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ ناقص موبائل نیٹ ورکنگ کی وجہ سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس ست بچوں کی پڑھائی بھی متاثر ہو رہی ہے ۔

کملا اور بوچھو بالا میں ناقص مواصلاتی نظام سے مقامی باشندے پریشان

author img

By

Published : Jun 8, 2023, 1:24 PM IST

کملا اور بوچھو بالا میں ناقص مواصلاتی نظام سے مقامی باشندے پریشان

ترال:مرکز کے زیر انتظام یو ٹی جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال علاقے کے بیشتر علاقوں میں آج کے دور میں بھی ناقص مواصلاتی نظام کے عام لوگوں کے لیے سوہان روح بنا ہوا ہے۔ ناقص موبائل نیٹ ورکنگ کی وجہ سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس ست بچوں کی پڑھائی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

کملا اور بوچھو بالا میں رہنے مقامی باشندوں نے ناقص مواصلاتی نظام کو لیکر ایک خاموش احتجاج کے ذریعہ اپنی شکایت انتظامیہ تک پہنچانے کی کوشش کی۔ مقامی باشندوں کے مطابق گاؤں میں سینکڑوں کنبے آباد ہیں۔ تاہم بدقسمتی سے جدید دور میں بھی یہ گاؤں مواصلاتی سہولیات سے محروم ہے۔اس کی وجہ سے لوگوں کے معمولات شدت سے متاثر ہو رہے ہیں کیونکہ مواصلاتی نظام کی غیر تسلی بخش سہولیات سے جہاں ان کے بچے آن لائن تعلیم حاصل نہیں کر پاتے وہیں عام لوگوں کو باہری دنیا میں ہونے والے اہم واقعات سے لا علم ہوتے ہیں۔

مقامی باشندوں کے مطابق جہاں آج کے دور میں انٹرنیٹ زندگی کا لازمی جز بن گیا ہے وہیں کملا نامی گاوں میں مناسب مواصلاتی نظام نہ ہونے سے لوگ عزیز واقارب کو فون پر بات کرنے سے قاصر ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں اس گاوں میں مواصلاتی نظام کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے تاکہ عام لوگوں کی پریشانیوں سے نجات مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Cherry Crops in Kashmir گاندربل میں لگاتار بارشوں کی وجہ سے چیری کی فصلوں کو شدید نقصان
لوگوں نے الزام عائد کیا کہ علاقے میں ایک موبائل ٹاور نصب کرنے کے لیے انھوں نے کئ مرتبہ متعلقہ حکام کو آگاہ کیا لیکن بے سود۔انہوں نے انتظامیہ کے اعلی افسران سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں بہتر مواصلاتی نظام کے لیے اقدامات کیے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.