ETV Bharat / state

Local People Protest In Pulwama ترال میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے خلاف مقامی باشندوں کا سراپا احتجاج - ترال میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے خلاف

ضلع پلوامہ کے ترال میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے خلاف مقامی باشندوں کا سراپا احتجاج کیا۔مقامی باشندوں نے کہاکہ رہائشی علاقوں میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے لیے ڈمپنگ گراونڈ بنانا بالکل غلط ہے۔انتظامیہ کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ترال میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے خلاف مقامی باشندوں کا سراپا احتجاج

author img

By

Published : Jul 11, 2023, 3:45 PM IST

ترال میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے خلاف مقامی باشندوں کا سراپا احتجاج

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال ٹاون میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے خلاف مقامی باشندوں کا سراپا احتجاج کیا۔مقامی باشندوں نے کہاکہ رہائشی علاقوں میں کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے لیے ڈمپنگ گراونڈ بنانا بالکل غلط ہے۔ انتظامیہ کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس کی وجہ سے سے یہاں ماحول پر برا اثر پڑگیا ہے۔لوگ ترک سکونت پر مجبور ہوگے ہیں۔ آج یہاں کے لوگوں نے ایک ٹپر گاڈی کو کوڈا ڈالتے ہوئے ضبط کیا۔اس کے بعد انتظامیہ کے خلاف ایک خاموش احتجاج کیا۔ اپنی بات انتظامیہ تک پہنچانے کی کوشش کی مقامی لوگوں کے مطابق وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آخر بڈگام سے یہاں کوڈا، لانے کی اجازت کون دے رہا ہے اور یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔

اسٹیزن کونسل ترال کے سربراہ فاروق ترالی نے میڈیا کو بتایا کہ اس فیصلے کے خلاف کونسل ہر سطح پر مخالفت کرے گی اور یہ سلسلہ فوری طور بند ہونا چاہئے ۔دریں اثناء بھارتیہ جنتاپارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ ترال کوئی ڈمپنگ سایٹ نہیں ہے۔جو لوگ یہاں کوڈا کرکٹ ڈال رہے ہیں۔ وہ کون سے قواعد وضوابط کے تحت ایسا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against Dilapidated Road خستہ حال رامبن میترا روڈ عوام کے لئے پریشان کا باعث

انہوں نے بتایا اس سازش میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے تاکہ ترال کی قدرتی خوبصورتی کو زک پہنچانے سے روکا جا سکے۔ اس موقع پر انہوں نے احتجاج کرنے والے لوگوں کی پزیرائی کی جنھوں نے اس معاملے کو لیکر احتجاج کیا انہوں نے ان آفیسران کو بھی متنبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.