ETV Bharat / state

ادھم پور سے کاروباری لاپتہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر غلام رسول وانی کئی روز سےلاپتہ ہیں۔

author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:16 PM IST

ادھم پور سے کاروباری لاپتہ

ان کا تعلق بانہال کے ٹھٹھار علاقے سے ہے۔

ادھم پور سے کاروباری لاپتہ

تفصیلات کے مطابق غلام رسول وانی ایک کاروباری ہے جو بھیڑ بکریوں کی خریدوفر وخت کا کام کرتے ہیں۔

غلام رسول وانی اپنے اہل خانہ سے کہا تھا کہ 'وہ کاروبار کے سلسلے میں ادھمپور جا رہے ہیں لیکن چند روز گزرنے کے بعد جب اہل خانہ نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی تو ان کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ نہ ہو سکا جس سے اہل خانہ کافی پریشان ہیں۔'

ان کے لاپتہ ہونے کی خبر پورے بانہال میں پھیل گئی جس پر لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اس سلسلے میں بانہال کے سرپنچوں اور پنچوں نے پولیس اور ریاستی انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ لاپتہ شخص کو جلد سے جلد تلاش کر کے اہل خانہ کے حوالے کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.