ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ گونر کا بڈگام دورہ - جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گونر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گونر نامزد کیے جانے کے بعد آج انہوں نے پہلی بار ضلع بڈگام کا دورہ کیا اور جائزہ لیا

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 2:38 AM IST

Updated : Sep 4, 2020, 2:19 PM IST

مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گونر (ایل جی) منوج سنہا نے آج ضلع بڈگام کا تفصیلی جائزہ لیا۔

مرکزی کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کا آج ایل جی منوج سنہا نے ایک جائزہ دورہ کیا اس دوران انھونے کئی نئے ترقیاتی پروجیکٹز کی ای-فاونڈیشن کے ذریعہ سنگ بنیاد رکھی اور ساتھ ہی مکمل طور پر تیار شدہ پروجیکٹز کو لوگوں کے لیے وقف کیا۔

لیفٹیننٹ گونر کا بڈگام دورہ

واضح رہے کہ ایل جی منوج سنہا نے کلگام دورے کے بعد آج ضلع بڈگام کا دورہ کیا اور اس دوران انھوں نے 12 ترقیاتی منصوبوں جن پر 58.51 کروڑ کی لاگت کا تخمینہ ہے کو لوگوں کے لیے وقف کیا اور 27.87 کروڑ کی لاگت والے ترقیاتی منصوبوں کا ای فاونڈیشن کے ذریعہ سنگ بنیاد رکھا۔

ایل جی منوج سنہا دورے کے دوران مختلف وفود سے ملاقی ہوئے جن میں کاروباری انجمنوں، سیاسی جماعتوں، سماجی کارکن، شاگرد وغیرہ شامل تھے۔

لیفٹیننٹ گونر کا بڈگام دورہ

ایل جی منوج سنہا نے زیارتِ علمدار کشمیر شیخ العالم پر بھی حاضری دی اور جموں و کشمیر کے امن و امان کے لیے دعا کی۔

اس دوران وہ مقامی لوگوں سے بھی ملے، انہوں نے اعلیٰ حکام سے کہا کہ وہ ایم جی این آر ای جی اے کے مزدوروں کو 15 دن کے اندر اندر پیسے واگزار کرے۔

انہونے اس بات پر بھی زور دیا کہ ضلع کے عوام کی بنا کسی لیت و لال کے ڈومیسل سٹیفکیٹ اجرا کی جائے جن کے پاس پہلے سے ہی پی آر سی ہو اور ان سے مزید کوئی دستاویزات نا مانگے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گونر نامزد کیے جانے کے بعد آج انہوں نے پہلی بار ضلع بڈگام کا دورہ کیا اور جائزہ لیا
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گونر نامزد کیے جانے کے بعد آج انہوں نے پہلی بار ضلع بڈگام کا دورہ کیا اور جائزہ لیا

اسی دورے کے دوران ایل جی منوج سنہا کے ہمراہ بسیر احمد خان، بی وی آر سبرمنیم، پینڈورنگ کوندہ بلے پولے، سرمد حفیض، طلت پرویز روہلا، زبیر احمد، آی جی پی کشمیر وجے کمار، ڈی سی بڈگام شہباز احمد مرزا کے علاوہ دوسرے آفیسران بھی موجود تھے۔

Last Updated : Sep 4, 2020, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.