ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: لشکر طیبہ کا عسکریت پسند گرفتار - رواں برس 27 جون کو لشکر طیبہ تنظیم میں شامل

گرفتار شدہ عسکریت پسند، رواں برس 27 جون کو لشکر طیبہ میں شامل ہوا تھا۔

بانڈی پورہ: لشکر طیبہ کا عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : Aug 12, 2020, 10:41 AM IST

Updated : Aug 12, 2020, 11:01 AM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فوج کی 13 آر آر اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لشکر طیبہ کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا جس کی شناخت جہانگیر عاقب جانا ساکن کرگلگند ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔

بانڈی پورہ: لشکر طیبہ کا عسکریت پسند گرفتار
بانڈی پورہ: لشکر طیبہ کا عسکریت پسند گرفتار

یہ بھی پڑھیں

کپواڑہ میں حزب المجاہدین ماڈیول کا پردہ فاش، پانچ گرفتار

انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند رواں برس 27 جون کو لشکر طیبہ میں شامل ہوا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جموں و کشمیر پولیس نے ضلع کپواڑہ کے لولاب علاقے میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک عسکریت پسند اور چار عسکری اعانت کاروں کو گرفتار کر کے ان کی تحویل سے اسلحہ برآمد کیا تھا۔

Last Updated : Aug 12, 2020, 11:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.