ETV Bharat / state

سوپور میں تلاشی مہم شروع - شمالی کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے سعدہ پورہ گاؤں میں جعمرات کے روز فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائی شروع کی گئی۔

سوپور میں تلاشی مہم شروع
سوپور میں تلاشی مہم شروع
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 7:17 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:46 PM IST

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر فورسز نے سعدہ پورہ گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا۔

فورسز اور ایس او جی کی مشترکہ پارٹی نے سعدہ پورہ گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا اور اخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی کاروائی جاری تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.