ETV Bharat / state

کپواڑہ کے کھیلو انڈیا ووشو چیمپئنز کو بی جے پی کے ضلع صدر نے اعزاز سے نوازا - ضلع صدر نے اعزاز سے نوازا

کپواڑہ کے حال ہی میں میڈل حاصل کرنے والے ووشو کھلاڑیوں کو ہندواڑہ میں بی جے پی کے ضلع صدر کپواڑہ نے ان چمپینز کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک جشن پروگرام کا انعقاد کیا .کپوارہ کے کھیلو انڈیا ووشو چیمپئنز کو بی جے پی کے ضلع صدر نے اعزاز سے نوازا

کپواڑہ کے کھیلو انڈیا ووشو چیمپئنز کو بی جے پی کے ضلع صدر نے اعزاز سے نوازا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 3, 2024, 8:09 PM IST

کپواڑہ کے کھیلو انڈیا ووشو چیمپئنز کو بی جے پی کے ضلع صدر نے اعزاز سے نوازا

کپواڑہ :مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے کپواڑہ کے حال ہی میں میڈل حاصل کرنے والے ووشو کھلاڑیوں کو ہندواڑہ میں بی جے پی کے ضلع صدر کپواڑہ نے ان چمپینز کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک جشن پروگرام کا انعقاد کیا .کپوارہ کے کھیلو انڈیا ووشو چیمپئنز کو بی جے پی کے ضلع صدر نے اعزاز سے نوازا۔

تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید قریشی نے کہا کہ ان کھلاڑیوں کو سہولت فراہم کرنے کا مقصد وادی کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دینا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اتراکھنڈ کے کھیلو انڈیا میں کھیلو انڈیا سنٹر ووشو ہندواڑہ کپواڑہ کے کھلاڑی مہرین بندے نے چاندی کا تمغہ اپنے گھر لایا اور پاکیزہ قریشی اور رسیبہ نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:اپنی پارٹی نے کونہ بل علاقہ میں کنونشن کا انعقاد کیا

انہوں نے کہاکہ ان باصلاحیت کھلاڑیوں نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کیا ہے! بی جے پی ضلع صدر نے اس بات پر زور دیا کہ کپواڑہ وادی سے تعلق رکھنے والے یہ تمغے ہندواڑہ میں وسیع امکانات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ کھلاڑیوں نے سینئر لیڈر کی طرف سے ان کی کوششوں کو تسلیم کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کوششوں سے ان کے حوصلے بلند ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.