ETV Bharat / state

کپوارہ: محکمہ فشریز نے 50 ہزار جرمانہ وصول کیا

علاقہ کے لوگوں نے محکمہ فشریز کی کاروائی کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسی کاروائیاں جاری رہے گی۔

kupwara: fine of 50 thousand levied on fish sellers
کپوارہ: محکمہ فشریز نے 50 ہزار جرمانہ وصول کیا
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 4:56 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:44 AM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں محکمہ فشریز نے مچھلی بازار ریگی پورہ میں ایک شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران محکمے نے 50 کلو گرام سڑی ہوئی اور غیر معیاری مچھلیوں کو ضبط کرکے ضائع کیا۔

کپوارہ: محکمہ فشریز نے 50 ہزار جرمانہ وصول کیا

محکمے نے قصوروار افراد کے خلاف موقع پر ہی 50 ہزار روپئے جرمانہ بھی وصول کیا۔ اسکے علاوہ محکمہ نے مچھلی فروخت کرنے والوں کو انتباہ دیا کہ اگر آئندہ ایسی کوئی بھی شکایت موصول ہوئی تو اس وقت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

علاقہ کے لوگوں نے محکمہ فشریز کی کاروائی کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسی کاروائیاں جاری رہے گی۔

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں محکمہ فشریز نے مچھلی بازار ریگی پورہ میں ایک شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران محکمے نے 50 کلو گرام سڑی ہوئی اور غیر معیاری مچھلیوں کو ضبط کرکے ضائع کیا۔

کپوارہ: محکمہ فشریز نے 50 ہزار جرمانہ وصول کیا

محکمے نے قصوروار افراد کے خلاف موقع پر ہی 50 ہزار روپئے جرمانہ بھی وصول کیا۔ اسکے علاوہ محکمہ نے مچھلی فروخت کرنے والوں کو انتباہ دیا کہ اگر آئندہ ایسی کوئی بھی شکایت موصول ہوئی تو اس وقت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

علاقہ کے لوگوں نے محکمہ فشریز کی کاروائی کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسی کاروائیاں جاری رہے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.