ETV Bharat / state

کولگام: یتیم فاؤنڈیشن کے دفتر کا افتتاح - کولگام ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کمشیر کے ضلع کولگام میں آج جموں و کشمیر یتیم فاؤنڈیشن کے دفتر کا آج باضابطہ طور پر افتتاح کیا گیا۔

دفترکا افتتاح
دفترکا افتتاح
author img

By

Published : Jun 10, 2021, 7:11 PM IST

کولگام میں یتیم فاؤنڈیشن کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر فاؤنڈیشن کے سرپرست سیعد عبدالحمید اور حاجی مشتاق احمد کے علاوہ کولگام ضلع سے فاؤنڈیشن کے تمام ارکان موجود تھے۔

دفترکا افتتاح

اس تقریب میں مقامی لوگوں نے بھی حصہ لیا۔

اس موقع پر مختلف موضوعات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔

مذکورہ فاؤنڈیشن کے احسن طریقہ سے امور کی انجام دہی کے جامع منصوبہ سازی گئی۔

وضح رہے کہ کورونا کے پیش نظر افتتاحی تقریب سادگی سے منائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.