ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ ؟

وادی کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مختلف اور منفرد اقدامات انفرادی اور اجتماعی سطح پر اٹھائے جارہے ہیں ۔

وادی کشمیر
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 7:26 PM IST

Updated : Apr 29, 2019, 7:32 PM IST

اس کڑی کے تحت کوہ ماران پر محکمہ سیاحت کی وساطت سے ایک نجی ادارے نے اس ریسٹورنٹ کا قیام عمل میں لایا ہے۔جس کا افتتاح مقامی یتیم خانے کے بچوں کے ہاتھوں کروایا گیا ۔

وادی کشمیر

یہ ریستوران کوہ ماران پر نئے اور پر کشش انداز میں تعمیر کیا گیا ہے اور اس ریستوران سے پوری وادی کشمیر کا قابل دید نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

اگرچہ یہ کوہ ماران کی پہاڑی پر واقع ہے تاہم ریستوران کے اندر اور آس پاس فطری ماحول کی بھر پور جھلک نمایاں ہوتی ہے۔

دوسری جانب اس ریستوران میں وادی کشمیر کی ثقافت، ورثے اور تاریخی اہمیت کی حامل چیزوں کا خاص دھیان رکھا گیا ہے تاکہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ ساتھ یہاں کے مقامی لوگ بھی اپنی ثقافت اور ورثے سے ملی چیزوں سے آشنا ہوجائے ۔

ان بچوں کا ماننا ہے کہ اتنی اونچائی پر انہوں نے پہلی بار۔وادی کشمیر خاص کر شہر سرینگر کا ایسا نظارہ دیکھا ہے ۔جہاں پر پورا شہر سرینگر اپنے دلکش اور پر کیف رنگ میں دکھائی دے رہا ہے ۔

وہیں اس ریستوران کے مالک کا کہنا ہے کہ اس ریستوران کو شروع کا کرنے کا مقصد یہاں آنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو یہاں کے بہترین پکوانوں کے ساتھ ساتھ قدرت کی عطا کردہ فطری حسن سے روح بروح کرانا ہے۔

Intro:کوہ ماران پر واقع ریستوران کرارہار ہے لوگوں کو مختلف پکوانوں کے ساتھ فطری حسن آشنا

Body: وای کشمیر میں سیاحتی صنعت کو فروغ دینے کی غرض سے مختلف اور منفرد اقدامات انفرادی اور اجتماعی سطح پر اٹھائے جارہے ہیں ۔اس کڑی کے تحت کوہ ماران پر سیاحتی محکمے کی وساطت سے ایک نجی ادارے نے اس ریسٹورنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔

جس کا افتتاح مقامی یتیم خانے کے بچوں کے ہاتھوں کروایا گیا ۔
یہ ریستوران کوہ ماران پر نئے اور پر کشش انداز میں تعمیر کیا گیا ہے ۔اور اس ریستوران سے پوری وادی کشمیر کا قابل دید نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
اگرچہ یہ کوہ ماران کی پہاڑی پر واقع ہے تاہم ریستوران کے اندر اور آس پاس فطری ماحول کی بھر پور جھلک نمایا ہوتی ہے۔ دوسری جانب اس ریستوران میں وادی کشمیر کی ثقافت ، ورثے اور تاریخی اہمیت کی حامل چیزوں کا خاص دھیان رکھا گیا ہے ۔
تاکہ ملکی اور غیر ملکی سیلانیوں کے ساتھ ساتھ یہاں کے مقامی لوگ بھی اپنی ثقافت اور ورثے سے ملی چیزوں سے آشنا ہوجائے ۔
ان بچوں کا ماننا ہے کہ اتنی اونچائی پر انہوں نے پہلی بار۔وادی کشمیر خاص کر شہر سرینگر کا ایسا نظارہ دیکھا ہے ۔جہاں پر پورا شہر سرینگر اپنے دلکش اور پر پر کیف رنگ میں دکھائی دے رہا ہے ۔

بائٹ1 :آفتاب احمد۔طالب علم
بائٹ2:اعجاز احمد ۔مقامی باشندہ

وہیں اس ریستوران کے مالک کا کہنا ہے کہ اس ریستوران کو شروع کا کرنے کا مقصد یہاں آنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو یہاں کے بہترین پکوانوں کے ساتھ ساتھ قدرت کی عطا کردہ فطری حسن سے روح بروح کرانا ہے۔

بائٹ3:مدثر احمد ۔ریستوران مالک

Conclusion:ای ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
Last Updated : Apr 29, 2019, 7:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.