ETV Bharat / state

خدمت سینٹر آپریٹرز کا جے کے بینک کے خلاف احتجاج - احتجاج کے 35 دن مکمل ہ

خدمت سینٹرز کے آپریٹرز گذشتہ 35 دنوں سے جموں و کشمیر بینک کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

kidhmat centre operators protests
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 7:40 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:36 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں خدمت سینٹر آپریٹرز کو جے کے بینک کی طرف سے یہ یقین دلایا گیا تھا کہ انہیں نوکری دی جائے گی، لیکن بینک کی طرف سے یہ وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔

جس کے بعد خدمت سینٹر ایسوسی ایشن کی طرف سے لگاتار احتجاج کیا جا رہا ہے، اور ان کے احتجاج کے 35 دن مکمل ہو چکے ہیں۔

خدمت سینٹرز کے اوپریٹرز 35 دنوں سے جموں و کشمیر بینک کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے:-
کیرالا اسمبلی: حزب اختلاف نے گورنر کا بائیکاٹ کیا
وادی کشمیر کرونا وائرس سے محفوظ

خدمت سینٹر ایسوسی ایشن کےایک عہدیدار بلال احمد نے کہا کہ 'جموں و کشمیر انتظامیہ ہمارے جائز مطالبات کو سننے اور انہیں پورا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے جس کی وجہ سے ہم احتجاج کر رہے ہیں'۔

انہوں نے مزید کہا کہا 'گورنر انتظامیہ اور بینک انتظامیہ نے ہمیں وعدہ کیا تھا کہ ان کو جموں کشمیر بینک میں مکمل طور پر نوکری فراہم کی جائے گی، لیکن ابھی تک یہ وعدہ پورا نہیں کیا گیا ہے'۔

انہوں نے سرکار سے اپیل کرتے ہوئے کہا 'انہیں جموں و کشمیر بینک میں مستقل طور پر نوکری فراہم کرے تاکہ انہیں دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے'۔

واضح رہے، سنہ 2009 میں خدمت سینٹرز کا قیام جموں کشمیر کی حکومت نے عمل میں لایا تھا اور متعدد بے روزگار نوجوانوں کو اس اسکیم کے تحت عرزی طور پر خدمت سینٹرز کھول کر دیے گئے تھے۔

مزید پڑھیے:-
ڈاکٹر کی غفلت سے نوجوان ہلاک

جموں- سرینگر قومی شاہراہ یکطرفہ ٹریفک کے لیے بحال

Intro:مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں  کے پریس کلب  میں اج  آل جموں و کشمیر خدمت سینٹر آپریٹرز نے بینک انتظامیہ کے خلاف 36ویں دن بھی  زبردست احتجاج کیا۔

اس موقع پر خدمت سینٹر ایسوسی ایشن کےایک عہیدرا بلا احمد نےکہا کہ 'جموں و کشمیر انتظامیہ ہمارے جائز مطالبات کو سننے اور انہیں پورا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے جس کی وجہ سے ہم احتجاج کر رہے ہیں

انہوں نے مزید کہا  کہا کہ گورنر انتظامیہ اور بنک انتظامیہ نے ہمیں وعدہ کیا تھا کہ ان کو جموں کشمیر بنک میں مکمل طور پر نوکری فراہم کی جاے گی   لیکن ابھی تک یہ  وعدے  پورے نہیں کیے گئے ہیں۔  سرکار سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جموں کشمیر بنک میں مستقل طور پر نوکری فراہم کرے تاکہ ہمیں دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڈھے ۔

واضح رہیے سنہ 2009 میں خدمت سینٹرز کا قیام جموں کشمیر کی حکومت نے عمل میں لایا اور متعد بے روزگار نوجوانوں کو اس اسکیم کے تحت ارزی طور پر خدمت سنٹرز مہیے کراے گئے

Body:مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں  کے پریس کلب  میں اج  آل جموں و کشمیر خدمت سینٹر آپریٹرز نے بینک انتظامیہ کے خلاف 36ویں دن بھی  زبردست احتجاج کیا۔

اس موقع پر خدمت سینٹر ایسوسی ایشن کےایک عہیدرا بلا احمد نےکہا کہ 'جموں و کشمیر انتظامیہ ہمارے جائز مطالبات کو سننے اور انہیں پورا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے جس کی وجہ سے ہم احتجاج کر رہے ہیں

انہوں نے مزید کہا  کہا کہ گورنر انتظامیہ اور بنک انتظامیہ نے ہمیں وعدہ کیا تھا کہ ان کو جموں کشمیر بنک میں مکمل طور پر نوکری فراہم کی جاے گی   لیکن ابھی تک یہ  وعدے  پورے نہیں کیے گئے ہیں۔  سرکار سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جموں کشمیر بنک میں مستقل طور پر نوکری فراہم کرے تاکہ ہمیں دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڈھے ۔

واضح رہیے سنہ 2009 میں خدمت سینٹرز کا قیام جموں کشمیر کی حکومت نے عمل میں لایا اور متعد بے روزگار نوجوانوں کو اس اسکیم کے تحت ارزی طور پر خدمت سنٹرز مہیے کراے گئے

Conclusion:protest by khidmat centre unio
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.