ETV Bharat / state

کٹھوعہ: طلبا کا ڈگری کالج انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ - کٹھوعہ ای ٹی وی بھارت خبر

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ڈگری کالج کی انتظامیہ کے خلاف طلبا و طالبات نے کالج کے باہر اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے احتجاج کیا۔

کالج  انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ
کالج انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 6:19 PM IST

طلبا و طالبات نے جموں جانے والے راستہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ کے سبب جموں جانے والی شاہراہ پر چند گھنٹوں کے لئے آمدو رفت بند ہو گئی۔

کالج انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

طلبا و طالبات نے کالج انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگست قبل تمام ضروری کاروائیاں مکمل کریں، تاکہ طلبا و طالبات بر وقت کسی دوسرے کالج میں داخلہ لے سکیں۔ یا بیرون ملک میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا اپنے سفر پر روانہ ہوسکیں۔

شاہراہ پر طلبا و طالبات کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار وہاں پہنچے اور طلبا و طالبات کو سمجھا بجھا کر راستہ کھلوایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.