ETV Bharat / state

کشمیر یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات - یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار ایکاڈمکز افیئ

کشمیریونیورسٹی نے 23 دسمبرسے 2 فروری 2020 تک مرکزی کیمپس اور آف سائٹ کیمپس کے طلبہ کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

کشمیر یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 8:10 AM IST

کشمیریونیورسٹی میں تعطیلات کے سلسلے میں یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار اکیڈمکز افیئر نے حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق لیہہ اور کرگل کیمپسز کو چھوڑ کر مرکزی اور سیٹلائٹ کیمپس کے تدریسی شعبے 23 دسمبر 2019 سے 2 فروری 2020 تک موسم سرما کی تعطیلات رہیں گی۔

کشمیر یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کشمیر یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈپارٹمنٹ آفسز معمول کے مطابق کام کریں گے اور محکموں کے سربراہان اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ امتحانات اور دیگر کاروبار بلا روک ٹوک جاری رہیں گے۔

دریں اثنا طلبا نے کہا ہے کہ یونیوسٹی نے ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کیے بغیر ان کے پوسٹ گریجویشن (پی جی) ڈیپارٹمنٹ میں کلاس کا کام شروع کردیا ہے۔

طلبا کو اپنی کلاسز میں شرکت کے لیے شمالی اور جنوبی کشمیر کے اضلاع سے ہر روز آنا پڑتا ہے۔ بارہمولہ ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے کہا کہ بیشتر طلبا روزانہ کی بنیاد پر کلاسز میں شرکت نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ یونیورسٹی نے تمام طلبا کے لیے ہاسٹل بند کردیئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ کشمیر یونیورسٹی میں آٹھ ہاسٹل ہیں۔ ان ہاسٹلز میں یونیورسٹی کے تقریبا 2000 پی جی طلبا رہتے ہیں۔

Intro:Body:

Kashmir University announces winter vacation from Dec 23 to February 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.