ETV Bharat / state

کشمیر: سرچ آپریش کے دوران عسکریت پسند گرفتار

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے بمہامہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم کے دوران شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔

کشمیر: سرچ آپریش کے دوران شخص گرفتار
کشمیر: سرچ آپریش کے دوران شخص گرفتار
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 4:56 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:22 PM IST

پولیس کے مطابق بمہامہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی تھی۔

کشمیر: سرچ آپریش کے دوران عسکریت پسند گرفتار

انہوں نے کہا کہ تلاشی کارراوئی کے دوران سکیورٹی فورسز نے فیاض احمد میر نامی مقامی عسکریت کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ایک اے کے 47 اور دیگر اسلحہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

ایس ایس پی کپواڑہ شری رام امارکر نے اس معاملے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ تھا اور غزشتہ 6 ماہ سے پولیس اس کی تلاش میں تھی۔

انہوں نے کہا کہ کپواڑہ پولیس نے اس وقت کامیابی حاصل کی جب ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس نے یہاں بہمامہ میں ایک سریچ اپریش شروع کرکے اس کی گرفتاری عمل میں لائی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کی تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

Intro:Body:

kashmir: one person arrested during search operation in kupwara

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.