ETV Bharat / state

Ration Subsidised Rates رعایتی نرخوں پر دس کلو فی کنبہ اضافی راشن دینے کا اعلان

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ضرورت مند کنبوں کو وزیر اعظم فوڈ سپلیمنٹیشن اسکیم کے تحت سبسڈی والے نرخوں پر 10 کلو اضافی راشن دینے کا اعلان کیا۔

author img

By

Published : Jul 8, 2023, 8:17 PM IST

Updated : Jul 8, 2023, 9:54 PM IST

رعایتی نرخوں پر دس کلو فی کنبہ اضافی راشن دینے کا اعلان

سرینگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یہ بھی کہا کہ سمارٹ میٹر کا کوئی متبادل نہیں ہے کیونکہ گزشتہ 4 برسوں میں بجلی ٹیرف بل گزشتہ چار برسوں میں 31000 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ان باتوں اکا اظہار جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سہنا نے ہفتے کو سرینگر کے راج بھون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر یوٹی میں پہلے ہی فی کس 5 کلو راشن مفت مل رہا ہے۔ تاہم اب سے فوڈ سپلیمنٹیشن اسکیم کے تحت ہر خاندان کو 10 کلو اضافی راشن فراہم کیا جائے گا۔ ایل جی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 14.32 لاکھ راشن کارڈ ہولڈرز اور 57,24000 خاندانوں کو وزیر اعظم کے ایف ایس ایس کے تحت یو ٹی میں ترجیحی گھرانوں کا احاطہ کیا جائے گا۔وہیں اس میں غریب خاندانوں غریبوں کو اولین ترجیح دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اضافی 10 کلو راشن 25 روپے فی کلو کے حساب سے فراہم کیا جائے گا۔ اس پر یوٍٹی حکومت کو سالانہ 1.80 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چاول کی 34 روپے فی کل خریدی جائے گی پی ایم ایف ایس ایس زمرے کے تحر آنے والے ضرورت کنبوں میں 25 روپے فی کلو کے حساب سے دیا جائے گا۔ایسے میں انہیں فی کلو 9 روپے کی سبسڈی ہوگی۔

پریس کانفرنس کے دوران ایس ایس بی بھرتی میں تاخیر کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب انہوں کہا کہہ ابتدائی امتحانات میں بے ضابطگیوں کی شکایات آئی تھیں جس کے بعد سی بی آئی جانچ شروع کی گئی تھی۔ معاملہ ہائی کورٹ میں ہے اور ایک بار فیصلہ آنے کے بعد امتحانات منعقد کیے جائے گے۔جبکہ نئی آسامیوں کے لیے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان 15 دنوں کے اندر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:LG Manoj Sinha عہدہ سنبھالنےکے بعد مہنگے دربار موو کے عمل کو ختم کیا گیا:منوج سنہا

پنتھل میں سڑک کی کھڑکی کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں، ایل جی نے کہا کہ امرناتھ یاتریوں کی سہولت کے لیے تین دن کے اندر متبادل سڑک تیار کرنے کی کوششیں جائے گی۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا حکومت غریبوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں کسی قسم کی نرمی کا اعلان کرے گی، ایل جی نے کہا کہ لوگوں کو اپنے استعمال کے مطابق بجلی کے بل ادا کرنے ہوں گے۔ گزشتہ چار برسوں می بجلی کے ٹیرف کے بل 31000 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Last Updated : Jul 8, 2023, 9:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.