ETV Bharat / state

کشمیر: نیم فوجی اہلکار کی مبینہ خود کشی - latest kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو علاقے میں تعینات سیما سرکشا بل کے سب انسپکٹر نے مبینہ طور آج خودکشی کی ہے۔

کشمیر: نیم فوجی اہلکار کی مبینہ خود کشی
کشمیر: نیم فوجی اہلکار کی مبینہ خود کشی
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 9:26 PM IST

پولیس ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ریاست ہماچل پردیش کے رہنے والے 58 برس کے اشوک کمار جو سب انسپکٹر رینک کے اہلکار تھے نے مبینہ طور گولی چلا کر اپنی جان لی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اشوک کمار کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن اس نے ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ دیا تھا-

پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.