ان کے اس ٹوئیٹ پر سوشیل میڈیا پر سرگرم افراد کی جانب سے نکتہ چینی کی جارہی ہے۔
گٹہ کا یہ ٹوئیٹ تیزی سے وائرل ہوگیا۔
انہوں نے سائنا نہوال کی بی جے پی میں شمولیت پر کہا کہ“پہلی بار سنا ہے۔۔'بے وجہ کھیلنا شروع کیا'۔۔ اور اب بے وجہ پارٹی میں شامل ہوگئی۔ اس ٹوئیٹ پر سوشیل میڈیا پرسرگرم افراد نے جوالہ گٹہ پر نکتہ چینی کی۔