ETV Bharat / state

بچوں کی قانونی حیثیت و تحفظ کے لیے ورکشاپ - ایس۔ایس۔پی اونتی

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے آج چھوٹے بچوں کی قانونی حیثیت و تحفظ کے حوالے سے یک روزہ ورکشاپ منعقد کیا گیا۔

بچوں کی قانونی حثیت و تحفظ کے لیے ورکشاپ

author img

By

Published : Feb 16, 2020, 12:45 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:30 PM IST

ورکشاپ میں پولیس افسروں، وکیلوں اور اٹھارہ برس سے کم عمر والے طالب علموں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔

بچوں کی قانونی حثیت و تحفظ کے لیے ورکشاپ

اس موقع پر اٹھارہ برس سے کم عمر والے بچوں کی قانونی حیثیت اور ان کے لیے قانون کی جانب سے رکھے گئے حقوق پر روشنی ڈالی گئی۔

اس پروگرام میں ایس ایس پی اونتی پورہ اور اے ڈی سی ترال نے بھی شرکت کی۔

بچوں نے پولیس کے ایسے اقدامات کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ 'پولیس کو ایسے پروگرامز کا مستقبل میں بھی اہتمام کرنا چاہیے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.