ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی اور مصنف گوہر گیلانی نے کہا کہ گورنر انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے سے کئی حکمنامے جاری کئے جس سے عوام میں افراتفری اور غیر یقینی کیفیت پھیل گئی۔
کشمیر کے حالات پر صحافیوں کے تاثرات