ETV Bharat / state

کشمیر: برفانی تودہ گرنے سے خاتون ہلاک - مختلف علاقوں میں برف باری کے الگ الگ واقعات میں 4 افراد ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں برفانی طورفان کی زد میں آکر ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔

کشمیر: برفانی تودہ گرنے سے خاتون ہلاک
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 1:26 PM IST

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں بھی دو دن سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔جس کی وجہ سے وادی میں معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے اور جمعرات کی صبح سے بجلی کی سپلائی میں بھی خلل پڑا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بجبہاڑہ کے آرونی گنڈ چہل علاقے میں برفانی طوفان کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ ہلاک شدہ خاتون کی شناخت پروینہ کے طور پر ہوئی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ ان کے مکان کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں برف باری کے الگ الگ واقعات میں 4 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

وادی کے بیشتر اضلاع میں برفباری سے جہاں پیڑوں پر موجود میوہ ضائع ہوا ہے وہیں پھل دار درختوں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے جس کا تحمینہ ابھی انتظامیہ نے نہیں کیا ہے۔

Intro:Body:

jk: woman dead due to snowfall in anantnag

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.