ETV Bharat / state

مشتبہ افراد سکیورٹی اہلکارسے رائفل چھین کر فرار - پی ڈی پی

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں مشتبہ افراد نے پی ڈی پی کے ضلعی صدر کی رہائش گاہ پر تعینات سکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین کر فرار ہوگئے۔

مشتبہ افراد سکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین کرفرار
author img

By

Published : Sep 13, 2019, 12:42 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:49 AM IST

اطلاعات کے مطابق مشتبہ افراد پی ڈی پی کے ضلعی صدر ناصر شیخ کے گھر میں داخل ہوئے اور وہاں پر تعینات مبشر حسین نامی سکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین کر فرار ہوگئے۔

تاہم سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔علاقے میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

jk: suspect persons snacthed rifle from policeman in kishtwar

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.