ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں مزید 470 افراد کورونا سے متاثر - جاری کردہ میڈیا بلٹین

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلٹین کے مطابق پیر کے روز 470 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ تازہ کیسوں میں 363 کشمیر صوبے سے اور 107 جموں صوبے سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں مزید 470 افراد کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 8:08 AM IST

انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں 478 اموات ہو چکی ہے۔ ان میں کشمیر میں 443 اور جموں میں 35 اموات شامل ہیں۔اس میں کہا گیا کہ اس دوران مزید 372 کووڈ 19 مریض صحتیاب ہوکر مختلف اسپتالوں سے رخصت کیے گئے۔ان مریضوں میں 90 جموں صوبے سے اور 282 کشمیر صوبے سے ہیں۔

جموں و کشمیر میں مزید 470 افراد کورونا سے متاثر
جموں و کشمیر میں مزید 470 افراد کورونا سے متاثر

کشمیر صوبے میں سرینگر 6263 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جس کے بعد بارہمولہ 2178، پلوامہ 1860، کوگام 1619،، اننت ناگ 1569، بڈگام 1568، شوپیاں 1534، کپواڑہ 1273، بانڈی پورہ 1101، اور گاندربل 689 کیسز ہیں۔

جموں ڈویژن میں جموں ضلع میں 1613، راجوری 763، رامبن 605، کٹھوعہ 602، ادھمپور 625، سامبا 522، ڈوڈہ 315، پونچھ 275، ریاسی 228، اور کشتواڑ میں 165 معاملات ہیں۔ نئے کیسوں کے ساتھ ہی مجموعی طور پر یہ تعداد 25367 ہوگئی کشمیر میں 19654 اور جموں میں 5713 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.