ETV Bharat / state

Awas Yojana آر ڈی ڈی ڈوڈہ کی ضلع میں 15000 آواس پلس کیسز کے اندراج کی تیاری - ضلع ڈوڈہ کے اے ڈی سی

ضلع ڈوڈہ میں آر ڈی ڈی نے ضلع بھر 15000 سے آواس پلس کیسز کے اندراج کا ہدف بنایا ہے۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ضلع سطح پر کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ تمام متعلقہ افاسران کو ذمہ داری کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

آر ڈی ڈی ڈوڈہ نے ضلع میں 15000 آواس پلس کیسوں کے اندراج کی تیاری کی

author img

By

Published : Jun 8, 2023, 2:56 PM IST

آر ڈی ڈی ڈوڈہ نے ضلع میں 15000 آواس پلس کیسوں کے اندراج کی تیاری کی

ڈوڈہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے اے ڈی سی نے اس سلسلے میں مزید معلومام فراہم کرنے کے مقصد سے پریس کانفرنس کا کا انعقاد کیا۔ استفادہ کنندگان سے اپیل کی کہ وہ 10 جون تک تمام ضابطہ اخلاق کے ساتھ رجسٹریشن کے لیے بلاک سطح کے کیمپوں کا دورہ کریں۔ اے سی ڈی نے تمام PRIs اور استفادہ کنندگان سے کہا کہ وہ کسی بھی بلیک میلر کے جال میں نہ پھنسیں، کسی بھی بدعنوانی کے معاملے میں، غلطی کرنے والے سرکاری نمائندے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ آواس پلس کے تحت جموں و کشمیر کے UT کو 100 ہدف کی منظوری کے بارے میں جی او آئی کے حالیہ اعلان کے تناظر میں، ڈی سی ڈوڈہ وشیش پال مہاجن کی مجموعی رہنمائی اور اے سی ڈی ڈوڈا پھولیل سنگھ کی نگرانی میں آر ڈی ڈی ڈوڈہ نے تقریباً 15 ہزار آواسوں کی رجسٹریشن کا آغاز کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے سی ڈی ڈوڈہ نے کہا کہ جی او آئی اور یو ٹی انتظامیہ نے صد فیصد آواس پلس کیس دیے ہیں جو کہ ضلع کے استفادہ کنندگان کے لئے تقریباً 15000 ہے ۔اسی کے مطابق آر ڈی ڈی ڈوڈہ نے کیمپوں میں اپنا رجسٹریشن شروع کر دیا ہے جو کہ 4 جون سے شروع ہو گیا ہے۔ تمام پنچایت اور بلاک سطح پر 10 جون 2023 تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Race competition In Anantnag اننت ناگ میں سائیکل ریس مقابلے کا انعقاد

اس کے علاوہ اے سی ڈی نے کہا کہ 130000 روپے کے علاوہ ایم جی نریگا کے تحت مستفید ہونے والوں کو 95 پرسن ڈے فراہم کیے جائیں گے اور 12000 روپے کی رقم بطور ترغیب آئی ایچ ایچ ایل یونٹ کی تعمیر کے لیے ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.