ETV Bharat / state

' جموں و کشمیر کے عوام کو کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں '

جموں کشمیر کے فائنانشیل کمشنر ہیلتھ اٹل ڈلو نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

' جموں و کشمیر کے عوام کو کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں '
' جموں و کشمیر کے عوام کو کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں '
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 5:53 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:13 AM IST

اٹل ڈلو نے کہا کہ ' جو بھی جموں و کشمیر کے باشندے چین یا کسی دیگر کورونا وائرس متاثرہ ملک سے آتے ہیں ان کا پہلے ہی ٹیسٹ کیا جارہا ہے اگر وہ پازیٹیو پائے گئے تو اس کے لیے بھی ہمارے پاس وسائل دستیاب ہیں ۔'

' جموں و کشمیر کے عوام کو کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں '

انہوں نے مزید کہا کہ تمام ضلع مقامات پر ضلع ہسپتالوں میں اس کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے 2 ہزار 345 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد چین میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد37ہزار643 ہوگئی۔جبکہ چین میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہیں۔ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 425 ہو گئی۔

جموں کشمیر کے عوام کو کورونا وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں اٹل ڈلوں 

جموں کشمیر انتظامیہ کے ہیلتھ کے فائنانشل کمشنر اٹل ڈلوں نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کے کے عوام کو کارونا وائرس کو لیکر ڈرنے کی ضرورت نہیں ہیں کیونکہ جو بھی جموں کشمیر کے باشندے چین یا کسی اور کارونائورس متاسرہ   ملک سے آتے ہیں ان کا پہلے ہی  ٹیسٹ  کیا جارہا ہیں اگر وہ پازیٹیو پائے گئے تو اس کےلئے بھی ہمارے پاس وسائل دستیاب ہیں انہوں نے مزید کہا کہ تمام ضلع مقامات پر ضلع ہسپتالوں میں اس کا ٹیسٹ کیا جارہا ہیں 

آپ کو بتا دیں کہ  چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے 2 ہزار 345 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد چین میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد37ہزار643 ہو گئی۔

جبکہ چین میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہو نے کی اطلاعات ہیں۔ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 425 ہو گئی۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 4:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.