ETV Bharat / state

بچوں کی اموات کے خلاف پینتھرز پارٹی کا احتجاج - نیشنل پینتھرز پارٹی نے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کے دفتر کے باہر احتجاج

جموں خطے میں نیشنل پینتھرز پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی صدر ہرش دیو سنگھ کی صدارت میں محکمہ صحت کے خلاف احتجاج کیا۔

بچوں کی اموات کے خلاف پینتھرز پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 8:48 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:59 AM IST

نیشنل پینتھرز پارٹی نے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔ انہوں نے یہ احتجاج ادھمپور کے رام نگر علاقے میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے دس بچوں کی اموات کے خلاف کیا۔

واضح رہے کہ ضلع ادھمپور میں چند روز قبل 10 بچے نامعلوم مرض کی وجہ سے ہلاک ہو گئے تھے جبکہ چھ دیگر بچے اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

بچوں کی اموات کے خلاف پینتھرز پارٹی کا احتجاج

پارٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جس طرح سے ادھمپور میں 10 بچوں کی موت واقع ہوئی ہے۔ اس کے ذمہ دار جموں و کشمیر انتظامیہ خاص کر محکمہ صحت کے ملازمین ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'آج تک ڈاکٹر کو یہ بھی معلوم نہیں کہ ادھمپور میں دس بچوں کی موت کس طرح ہوئی ہے اور ان کی موت کی وجوہات کیا ہیں۔'

واضح رہے کہ جموں کے ادھمپور ضلع کے رام نگر بلاک میں رات کو بچوں کو اچانک بخار اور الٹی ہوئی جس کے بعد ان کی موت ہو گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.