ETV Bharat / state

جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک جوان ہلاک - خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرا سیکٹر میں رات بھر پاکستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس میں ایک بھارتی جوان ہلاک ہوگیا۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک جوان ہلاک
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 12:26 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 11:39 PM IST

پاکستانی افواج نے رات بھر بھارتی چوکیوں اور رہائش علاقوں کو نشانا بنایا جس کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں پاکستان کی فائرنگ میں ایک عام شہری جوان ہلاک ہوگیا تھا۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک جوان ہلاک
جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک جوان ہلاک

خیال رہے کہ غزشتہ دنوں پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلوالیہ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان کی جانب سے بھارتی فوج کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ دو روز قبل لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی گولہ باری اور فائرنگ سے 2 شہری ہلاک اور ایک بچہ زخمی ہوا تھا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی فوج ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔

پاکستانی ترجمان نے کہا کہ بھارت مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی سے علاقائی امن کو خطرہ ہے۔

Intro:Body:

jk: one india solider killed in ceasefire violation in rajouri district

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.