ETV Bharat / state

' آج کا دن بھارتی جمہوریت کا سیاہ ترین دن ہے'

author img

By

Published : Aug 5, 2019, 12:05 PM IST

Updated : Aug 5, 2019, 12:17 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کی لیڈرشپ نے 1947 میں دو قومی نظریہ کرکے بھارت کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کیا تھا، وہ غلط ثابت ہوا۔'

' آج کا دن بھارتی جمہوریت کا سیاہ ترین دن ہے'

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ میں کہا کہ 'حکومت ہند کی طرف سے دفعہ 370 کو ہٹانے کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے جو ہندوستان کو جموں و کشمیر میں ایک قابض طاقت بنائے گا۔'

انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ 'اس فیصلے سے برصغیر پر المناک اثرات مرتب ہوں گے۔ حکومت ہند کی نیت صاف ہے، وہ جموں و کشمیر کے خطے پر لوگوں کو خوف زدہ کرکے قابض رہنا چاہتی ہے۔ ہندوستان کشمیر پر اپنے وعدوں پر قائم رہنے میں ناکام ہوگیا۔'

محبوبہ مفتی نے اپنے دیگر ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'جس طرح سے میڈیا اور سول سوسائٹی کا ایک طبقہ جشن منا رہا ہے، وہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔'

واضح رہے کہ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے مسئلۂ کشمیر پر خطاب کرتے ہوئے دفعہ 370 کو ہٹانے کی سفارش کی۔

امت شاہ نے جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والی دفعہ 370 کو ہٹانے کے لیے قرارداد پیش کی۔یہ قرارداد پیش ہونے کے ساتھ ہی راجیہ سبھا میں ہنگامہ شروع ہو گیا، جس کی بنیاد پر تھوڑی دیر کے لیے راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 5, 2019, 12:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.