ETV Bharat / state

'اس سے قبل بی جے پی کا نام لینے سے بھی لوگوں ڈرتے تھے' - جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی

ضلع پلوامہ میں بی جے پی یونٹ کی جانب سے منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران نوجوانوں سے بی جے پی کے ساتھ جڑنے کی اپیل کی گئی۔

پلوامہ میں وزیر اعظم کی من کی بات پروگرام کے موقع پر کیمپ کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 29, 2023, 2:12 PM IST

پلوامہ میں وزیر اعظم کی من کی بات پروگرام کے موقع پر کیمپ کا انعقاد

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے کھیلن میں ایک میٹنگ کے دوران بی جے پی کے حلقہ صدر راجپورہ سید اسرار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کا نعرہ ہے سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس جس کا مقصد نوجوانوں کے ساتھ ساتھ باقی لوگوں کو بھارتی جنتا پارٹی کے ساتھ جوڑنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کئی نوجوانوں پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کا نعرے کامیاب ہو رہا ہے۔ بی جے پی زمینی سطح پر کافی مضبوط ہے اور ہم تمام انتخابات کے لیے مکمل تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکنان ہر ایک علاقے میں جاتے ہیں تاکہ عوام کے مسائل کا ازالہ کیا جائے جب کہ اس سے قبل بی جے پی کا نام لینے سے بھی لوگوں ڈرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Appointment Letter to Slain pandit’s wife: ایل جی سنہا نے سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری نامہ سونپا

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان اپنے اپنے علاقوں کے ساتھ ساتھ پارٹی ہیڈ کوارٹر میں بھی مل کر من کی بات پروگرام سنتے ہیں۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پلوامہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی یونٹ نے اتوار کو ضلع کے دور اقتدار علاقے کھیلن علاقے میں بی جے پی حلقہ راجپورہ سید اسرار کی صدارت من کی بات سنی۔ پروگرام میں پارٹی کے لیڈران کے ساتھ ساتھ کارکنان نے بھی شرکت کی جنہوں نے مل کر من کی بات سنی۔ جب کہ علاقے کے لوگوں نے بعد ازاں علاقے کے مسائل کو حلقہ صدر کی نوٹس میں لائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.