ETV Bharat / state

'طبی کیمپ سے کافی فائدہ ہوا ہے' - مفت میڈیکل کیمپ

بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے رومیو فورس نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔

فوج کی جانب سے مفت میڈیکل کمیپ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 12:09 PM IST

میڈیکل کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگ چیک اپ کے لیے آرہے ہیں اور مفت میں ادویات فراہم کیے جارہے ہیں۔

ایک مقامی افراد نے کہا کہ ’میں بہت خوش ہوں کہ فوج کی جانب سے ہمارے علاقے میں مفت میڈکل کیمپ قائم کیا اور مریضوں کو مفت ادویات فراہم کئے جارہے ہیں‘۔

ایک اور مقامی شخص کا کہنا ہے کہ ’ موسم کی تبدیلی ہونی کی وجہ سے بہت سارے افراد بیمار ہو رہے ہیں۔ اس میڈیکل کیمپ کی وجہ سے ہمیں بہت فائدہ اور راحت ہوئی ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’اس کمیپ میں عمر دراز لوگ بھی اپنا چیک اپ کرانے کے لیے آ رہے ہیں‘۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آنے والے وقت میں اسی طرح کے کیمپ کا انعقاد کیا جانا چاہیے۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.