ETV Bharat / state

کشمیر یونیورسٹی کے باہر گرینیڈ دھماکہ، پانچ افراد زخمی - ضرت بل علاقے میں واقع کشمیر یونیورسٹی کے باہر پھینکا

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے حضرت بل علاقے میں نامعلوم افراد نے گرینیڈ دھماکہ کردیا جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔

کشمیر یونیورسٹی کے باہر گرینیڈ دھماکہ
کشمیر یونیورسٹی کے باہر گرینیڈ دھماکہ
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 1:42 PM IST

Updated : Nov 26, 2019, 6:15 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ حضرت بل علاقے میں واقع کشمیر یونیورسٹی گیٹ کے باہر پھینکا گیا۔ اس دھماکے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمی افراد کو سرینگر کے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

کشمیر یونیورسٹی کے باہر گرینیڈ دھماکہ، پانچ افراد زخمی

دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔

ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ہاکورہ بدسگام میں بیک ٹو ویلیج پروگرام چل رہا تھا کہ اچانک دھماکہ خیز مواد پٹھنے سے دو افراد ہلاک جبکہ2 زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ہلاک شدہ افراد کی شناخت سید رفیق اور ظہور احمد کے طور ہوئی ہے۔ دونوں ہی مقامی ہیں۔ دھماکے کے بعد علاقے میں افرا تفری کا ماحول ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 26, 2019, 6:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.