ETV Bharat / state

تیل کی قلت کی وجہ سے بارہمولہ میں عوام پریشان

مرکزی حکومت کے ایک حکم نامے کے بعد دیش بھر میں ٹرانسپورٹرز کے ہڑتال پر جانے کی وجہ سے ملک کی دیگر ریاستوں کے ساتھ جموں و کشمیر میں بھی تیل کی قلت بڑھ رہی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز مظاہرین نے ہڑتال ختم کر دی جس کے بعد صورت حال بتدریج معمول پر آر رہی ہے۔

تیل کی قلت کی وجہ سے بارہمولہ میں عوام پریشان
تیل کی قلت کی وجہ سے بارہمولہ میں عوام پریشان
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 3, 2024, 1:01 PM IST

تیل کی قلت کی وجہ سے بارہمولہ میں عوام پریشان

بارہمولہ: ہٹ اینڈ رن ترمیمی قانون کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے ملک بھر میں تیل کی قلت کی افواہ پھیل گئی۔ تیل کی قلت کے پیش نظر پٹرول پمپوں پر لوگوں کی بھاری بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے۔ پیٹرول پمپوں پر تیل کی قلت کی افواہ سے عوام پریشان ہیں۔ مقامی باشندوں نے کہا کہ گاڑیوں میں تیل کی قلت ہونے کی وجہ سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گنٹوں گھنٹوں پیٹرول پمپوں کی لائنوں کی قطار میں رہنا پڑتا ہے۔ ابھی تو تیل مل رہا ہے لیکن اگر یہی حال رہا تو پھر ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سال 2023 نئے اقسام کے غیر مقامی میوہ جات کے فروغ کے لئے سود مند رہا

لوگوں نے بتایا کہ مرکزی حکومت کو چاہیے جلد سے جلد اس مسئلے کو حل کرنا کیونکہ اگلے انے والے دنوں میں اس سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا عوام کو سرکاری ذرائع کے مطابق لوگوں کو ڈرنے کی بات نہیں ہے کیونکہ وادی کشمیر میں تیل اور دیگر ضروریات کے پہلے سے ہی بندوبست کر کے رکھا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز ٹرانسپورٹرز نے مرکزی حکومت کی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کر دی ہے۔ چند مہینے قبل بھی اسی طرح تیل کی قلت کی وجہ سے وادی میں لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.